0
Saturday 17 Nov 2012 23:00

غزہ پر صہیونی جارحیت، اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کر دی

غزہ پر صہیونی جارحیت، اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کر دی
اسلام ٹائمز۔ غزہ پر صہیونی جارحیت کے جواب میں امریکی صدر باراک اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کی ہے۔ جبکہ فلسطینی صدر نے معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ غزہ کی صورتحال پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی زیر صدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ کابینہ نے 75 ہزار ریزرو فوجیوں کو غزہ کی صورتحال کے پیش نظر الرٹ رہنے کی منظوری دی۔ دوسری جانب امریکی صدر اوباما اور اسرائیلی وزیر اعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا، جس میں صدر اوباما نے ایک بار پھر اسرائیل کی حمایت کر دی۔
خبر کا کوڈ : 212757
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش