0
Wednesday 30 Jul 2014 12:17

کرک میں فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی

کرک میں فائرنگ کا واقعہ، 3 افراد ہلاک، 5 زخمی
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے جنوبی ضلع کرک میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کرک کے علاقے قادر آباد میں 2 گروپوں میں دشمنی پر فائرنگ ہوگئی، جس کے نتیجے میں 3 افراد مارے گئے جبکہ 5 افراد زخمی ہوئے۔ ہلاک ہونے والے افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
خبر کا کوڈ : 402170
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش