0
Thursday 28 Aug 2014 19:02

خیبر ایجنسی، سکیورٹی فورسز کا آپریشن 32 مشتبہ افراد گرفتار

خیبر ایجنسی، سکیورٹی فورسز کا آپریشن 32 مشتبہ افراد گرفتار
اسلام ٹائمز۔ خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں ایف سی اور خاصہ دار فورس نے غنڈی اور شاہ کس کے علاقوں میں مشترکہ سرچ آپریشن کیا اور32مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیا۔ گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، گزشتہ روزسیکیورٹی فورسزاورشدت پسندوں کے درمیان جھڑپ کے بعد سرچ آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 407111
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش