0
Monday 29 Apr 2024 21:11

امریکہ سے شروع ہونیوالی طلبہ تحریک کا محرک کیا ہے؟

متعلقہ فائیلیںنقطہ ںظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

کولمبیا یونیورسٹی سے شروع ہونے والی طلبہ تحریک مغرب سے مشرق تک پہنچ چکی ہے۔ طلبہ کے ساتھ اساتذہ کے اس تحریک میں شامل ہونے سے اسکی اہمیت میں چنداں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس تحریک کا مستقبل کیا ہوگا، اس بارے میں مزید معلومات اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1132054
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش