0
Friday 29 Jun 2012 01:07

بچوں پر تشدد

اسلام ٹائمز۔ دنیا بھر میں رائج قوانین کے تحت پندرہ سال سے کم عمر بچوں پر تشدد کرنا اور انہیں قید کرنا سنگین جرم ہے، لیکن بحرین پر مسلط آل خلیفہ کے ظالم حکمرانوں کے لئے یہ جرم نہیں، جس کا ثبوت گیارہ سالہ کمسن علی حسن سمیت درجنوں بچوں کو قید کرنا ہے۔ اگرچہ علی حسن کو بعد میں رہا کردیا گیا لیکن اب بھی درجنوں بچے آل خلیفہ کے عقوبت خانوں میں ظلم و جبر کا سامنا کر رہے ہیں۔ آل خلیفہ حکومت نے اب تک ہزاروں افراد کو گرفتار کیا ہے جن میں درجنوں بچے بھی شامل ہیں۔ زیر نظر تصویری رپورٹ میں بعض بچوں کی تصاویر اور ان کی عمریں درج ہیں۔ ملاحظہ فرمائیں اور فیصلہ کیجئے کہ آل سعود کی حکومت بلاشبہ دور حاضر کی یزیدیت کا نام ہے۔
خبر کا کوڈ : 175042
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش