0
Wednesday 24 Sep 2014 17:00

جھنگ میڈیکل کیمپ

  • جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں میں امامیہ اسکاوٹس کی طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں میں امامیہ اسکاوٹس کی طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  • جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں میں امامیہ اسکاوٹس کی طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

    جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں میں امامیہ اسکاوٹس کی طرف سے میڈیکل کیمپ کا انعقاد

  • امامیہ اسکاوٹس کی ٹیم سیلاب زدہ علاقوں میں مریضوں کی احوال پرسی کرتے ہوئے

    امامیہ اسکاوٹس کی ٹیم سیلاب زدہ علاقوں میں مریضوں کی احوال پرسی کرتے ہوئے

  • جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں میں امامیہ اسکاوٹس علاقے کے افراد سے تفصیلات معلوم کر رہے ہیں

    جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں میں امامیہ اسکاوٹس علاقے کے افراد سے تفصیلات معلوم کر رہے ہیں

  • امامیہ اسکاوٹس کے ٹیم لیڈر سیلاب زدہ علاقے کا جائزہ لے رہے ہیں

    امامیہ اسکاوٹس کے ٹیم لیڈر سیلاب زدہ علاقے کا جائزہ لے رہے ہیں

  • مقامی افراد امامیہ اسکاوٹس کیساتھ تباہی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں

    مقامی افراد امامیہ اسکاوٹس کیساتھ تباہی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں

  • جھنگ میں سیلاب متاثرین کیلئے امامیہ اسکاوٹس کے طبی امدادی کیمپ کا منظر

    جھنگ میں سیلاب متاثرین کیلئے امامیہ اسکاوٹس کے طبی امدادی کیمپ کا منظر

  • امامیہ اسکاوٹس کے طبی امدادی کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں

    امامیہ اسکاوٹس کے طبی امدادی کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں

  • جھنگ کے سیلاب زدہ علاقے میں طبی امدادی سرگرمیوں میں مصروف امامیہ اسکاوٹس کی ٹیم

    جھنگ کے سیلاب زدہ علاقے میں طبی امدادی سرگرمیوں میں مصروف امامیہ اسکاوٹس کی ٹیم

  • امامیہ اسکاوٹس میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر کا ہاتھ بٹاتے ہوئے

    امامیہ اسکاوٹس میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر کا ہاتھ بٹاتے ہوئے

  • جھنگ کے سیلاب زدہ علاقے میں امامیہ اسکاوٹس کے میڈیکل کیمپ کا منظر

    جھنگ کے سیلاب زدہ علاقے میں امامیہ اسکاوٹس کے میڈیکل کیمپ کا منظر

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے سیلاب زدہ پاکستانیوں کی امداد اور داد رسی کے لیے پورے ملک میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ سیلاب زدگان کے لیے راشن، کپڑے اور ضروریات زندگی کے دیگر سامان کی جمع آوری اور سیلاب متاثرین تک اسکی ترسیل کا سلسلہ جاری ہے۔ آئی ایس او کے شعبہ اسکاوٹنگ کی جانب سے جھنگ کے سیلاب زدہ علاقوں میں بھی سیلاب متاثرین کے لیے طبی امدادی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ طبی امدادی کیمپ میں موجود ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کرتے رہے اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔ امامیہ اسکاوٹس کی ٹیم نے علاقے میں مختلف لوگوں سے ملاقات کی اور آفت زدہ علاقوں کا جائزہ لیا۔
خبر کا کوڈ : 411411
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش