0
Friday 26 Apr 2024 21:27

گورنر سندھ کا نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنیکا اعلان

گورنر سندھ کا نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنیکا اعلان
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نوجوانوں کو کاروبار کیلئے وسائل فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران کامران ٹیسوری نے گورنر انیشیٹیو روزگار اسکیم کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان اپنے کاروبار کے مجوزہ منصوبے کی رپورٹ گورنر ہاؤس کراچی میں جمع کروائیں، کاروباری منصوبوں کی منظوری کے بعد بزنس کیلئے وسائل فراہم کریں گے۔ اُن کا کہنا تھا کہ ہم چاہتے ہیں نوجوان نوکری کرنے والے نہیں بلکہ نوکری دینے والے بنیں۔
خبر کا کوڈ : 1131326
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش