0
Monday 6 May 2024 17:16

کراچی، امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد

کراچی، امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے نجی اسکولز میں قائم امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن رفعیہ جاوید کا کہنا ہے کہ کراچی میں ہونے والے امتحانات کے دوران نجی اسکولز میں قائم مراکز میں غیر ضروری افراد کے داخلے پر پابندی ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ امتحانی سینٹرز میں قابل اساتذہ تعینات کئے جائیں، تاکہ بچوں کو مشکلات پیش نہ ہوں۔
خبر کا کوڈ : 1133164
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش