0
Thursday 5 Apr 2012 15:09

اسکردو، نماز جنازہ

  • نماز جنازہ کے شرکاء سے علمائے کرام خطاب کر رہے ہیں

    نماز جنازہ کے شرکاء سے علمائے کرام خطاب کر رہے ہیں

  • شہید محمد نقی کے جسد خاکی کو ایمبولینس سے اتارا جا رہا ہے

    شہید محمد نقی کے جسد خاکی کو ایمبولینس سے اتارا جا رہا ہے

  • شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

    شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

  • شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

    شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

  • نماز جنازہ کے شرکاء سے علمائے کرام خطاب کر رہے ہیں

    نماز جنازہ کے شرکاء سے علمائے کرام خطاب کر رہے ہیں

  • شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

    شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

  • شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

    شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

  • شہید محمد نقی کی نماز جنازہ کے شرکاء سے علمائے کرام خطاب کر رہے ہیں

    شہید محمد نقی کی نماز جنازہ کے شرکاء سے علمائے کرام خطاب کر رہے ہیں

  • شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

    شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

  • شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

    شہید محمد نقی نماز جنازہ میں مومنین کی بہت بڑی تعداد موجود ہے

  • مولانا شیخ محمد حسن جعفری شہید محمد نقی کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں

    مولانا شیخ محمد حسن جعفری شہید محمد نقی کی نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں

اسلام ٹائمز۔ سانحہ چلاس میں شہید ہونے والے محمد نقی کی نماز جنازہ حجتہ السلام و المسلمین مولانا شیخ محمد حسن جعفری کی اقتداء میں جامع مسجد امامیہ اسکردو میں ادا کردی گئی، شرکائے جنازہ سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید علی رضوی نے کہا کہ شاہراہ قراقرم کو پاک فوج کے حوالے کیا جائے، اسکردو ایئرپورٹ کو ہر موسم میں کھلے رکھنے کے لئے اقدامات کئے جائیں، متبادل راستے بھی فراہم کئے جائیں اور سانحہ چلاس کے ذمہ داروں کو قرار واقعی سزا دی جائے۔ اس موقع مومنین کی بہت بڑی تعداد شہید کی تشیع جنازہ میں موجود تھی۔
خبر کا کوڈ : 150625
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش