0
Sunday 28 Apr 2024 01:42

کچھ عرصہ میں ایسی قانون سازی ہوئی جس کو پڑھنے کا بھی موقع نہیں دیا جاتا تھا، علی ظفر

کچھ عرصہ میں ایسی قانون سازی ہوئی جس کو پڑھنے کا بھی موقع نہیں دیا جاتا تھا، علی ظفر
اسلام ٹائمز۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ پچھلے کچھ عرصے میں ایسی قانون سازی ہوئی جس کو پڑھنے کا موقع بھی نہیں دیا جاتا تھا۔ بیرسٹر علی ظفر نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بل آتا تھا بس سٹیپ ہوتا تھا اور بل منظور ہو جاتا تھا، ایسے قانون سازی نہیں ہونی چاہئے۔ 2024ء کے جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی سے انتخابی نشان واپس لے لیا گیا مگر میں نے دیکھا پولنگ سٹیشنز پر لوگوں نے ووٹ ڈالنے والوں کو ہمارے امیدواروں کے نشانوں کے بارے آگاہی دی، کبھی باتیں سننے کو ملتی ہیں کہ عدلیہ حکومتی پالیسیوں میں مداخلت کرتی ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1131655
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش