0
Sunday 12 May 2024 13:06

ملتان، امامیہ طلباء کا احتجاجی مظاہرہ

  • ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے سامنے مظاہرہ 

    ملتان، آئی ایس او کے زیراہتمام فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں یونیورسٹی آف ایجوکیشن کے سامنے مظاہرہ 

اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان کے زیراہتمام ایجوکیشن یونیورسٹی یونٹ کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں کی حمایت، امریکی یونیورسٹی کے طلباء کی حمایت اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور ریلی بھی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکاء نے فلسطینی بچوں کی تصاویر اور ان پر ہونے والے مظالم کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں، طلباء نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے طلباء رہنمائوں نے کہا کہ آج فلسطینی مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں یورپ باہر نکل آیا ہے، امریکی یونیورسٹیز کے طلباء نے علم بغاوت بلند کر دیا ہے، وہ حق کی بات کر رہے ہیں اور آہستہ آہستہ یورپ بیدار ہو رہا ہے، یورپی طلباء کی حمایت میں پوری دنیا کے طلباء سراپا احتجاج ہیں۔ 
خبر کا کوڈ : 1134499
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش