غیرمعینہ وقت کیلئے لاہور میں رینجرز تعیناتی کی پنجاب حکومت کی تجویز مسترد کر دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری پر لاہور میں 10 روز کیلئے رینجرز تعیناتی کی منظوری دی ہے۔
وفد کی قیادت مدرسه الامام الحجة (عج) و مدرسه الشھید الصدر (رح) کے مدیر حجة الاسلام و المسلمين علامه سيد حسن الحائری اور حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ السید علی الحسنی کر رہے تھے۔ عراقی علمائے کرام کا کہنا تھا کہ شانداز انتظامات اور تعلیمی ماحول دیکھ ...
وفد کی قیادت مدرسه الامام الحجة (عج) و مدرسه الشھید الصدر (رح) کے مدیر حجة الاسلام و المسلمين علامه سيد حسن الحائری اور حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ السید علی الحسنی کر رہے تھے۔ عراقی علمائے کرام کا کہنا تھا کہ شانداز انتظامات اور تعلیمی ماحول دیکھ ...
محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا کیساتھ مل کر کاپی والے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن شروع کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ تجدید کی تاریخ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ کمپیوٹرائز اسلحہ لائسنس بنانے کے کام میں رواں سال 31 دسمبر تک توسیع کی ...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے، جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔
اسلام ٹائمز: یوں دکھائی دیتا ہے کہ چاروں صدارتی امیدواروں کی اب تک کی صدارتی مہم میں کمال کلیچدار اوگلو سب سے آگے ہیں۔ عوام میں محبوبیت کے لحاظ سے وہ رجب طیب اردگان سے بہت آگے نکل چکے ہیں اور توقع کی جا رہی ہے کہ آئندہ الیکشن میں کامیابی انہی کو نصیب ...
اسلام ٹائمز: معارف قرآن پروگرام میں مولانا سید کاظم عباس نقوی قرآن کریم کی سورہ واقعہ کی تفسیر بیان کر رہے ہیں۔ سالانہ معارف قرآن پروگرام میں ہر سال کی طرح اس سال بھی بڑی تعداد میں خواتین سمیت عاشقان قرآن کریم روزانہ کی بنیاد پر شرکت کرتے ہیں۔
زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی چیئرمین کے ساتھ ہونیوالی ملاقات میں چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) عدلیہ تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، سپریم کورٹ کیخلاف کسی بھی سازش کا عوام بھرپور جواب دینگے، بھکاری وزیراعظم نے قوم کو بھی بھکاری ...
اسلام ٹائمز: رہبر معظم سید علی خامنہ ای کے الفاظ میں ”یہ دن ہماری تاریخ کے اہم ترین، بابرکت اور فیصلہ کن دنوں میں سے ایک ہے۔ اس دن ایران کے اسلامی انقلاب نے ایک ایسے مبارک مولود کو جنم دیا، جسے اسلامی جمہوریہ کہا جاتا ہے۔ یہ دن احیائے اسلام کا دن ہے ...
برطانوی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بھارت کرکٹ کو کو سپر پاور کے تکبر کیساتھ ڈکٹیٹ کرتا ہے، وہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس کو کھیلنا چاہیئے کس کو نہیں کھیلنا چاہیئے، بدقسمتی سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کیوجہ سے ...
لاہور میں مسرت چیمہ کیساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء کا کہنا تھا کہ آج نواز شریف سپریم کورٹ کے ججز سے بڑا ناراض ہیں، سپریم کورٹ کے انہی ججز کیوجہ سے شہباز شریف حکومت قائم ہے، اگر سپریم کورٹ قاسم سوری کی رولنگ پر مداخلت نہ کرتی ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کو اسکی وجہ بتاتے ہوئے سی اے اے کے (ڈی جی) خاقان مرتضیٰ نے بتایا کہ پائلٹس کی تنخواہوں سے تقریباً 35 فیصد ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکے علاوہ پائلٹس کے فلائنگ آورز پر بھی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
سائٹ فیکٹری واقعے کے متاثرین کیلئے امدادی اعلان کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے جاں بحق افراد کی فیملی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا، جبکہ ہر زخمی کیلئے 1 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔
اسلام ٹائمز کیساتھ اپنے خصوصی انٹرویو میں ممتاز تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ ایران سعودیہ صلح امریکہ و اسرائیل کیلئے بہت بڑا دھچکا ہے، چین نے یہ بہت بڑا کام کیا ہے اور اس اقدام سے ابراہم ایکارڈ کو مشرق وسطیٰ میں دفن کر دیا ہے، گریٹر اسرائیل منصوبہ اپنی موت ...
افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان کی سیاست سے ثاقب نثار، جنرل باجوہ اور جنرل پاشا اور فیض حمید سمیت چندحالیہ ججز کو نکال دیا جائے تو صرف سازشی عمران باقی رہ جاتا ہے۔
ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہر کوئی نیکی کا کام کرنا چاہتا ہے، انہوں نے مخیر حضرات اور غیر سرکاری تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ نیکی کا کام کرتے وقت ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو اطلاع دیں تاکہ انہیں مناسب سیکیورٹی ...
ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصنف و دانشور جاوید جبار نے کہا کہ عدلیہ، فوج کا بھی ایک اہم رول ہے، اسوقت عدلیہ کا بڑا اہم رول ہے، جنرل باجوہ نے کہا فوج مداخلت نہیں کریگی، لیکن آج بھی فوج کا ایک رول جاری ہے، فوج اگر چاہتی ہے کہ مداخلت ...
اسلام ٹائمز: اعلان نبوت کے دس سال بعد دس رمضان المبارک کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مونس و غم خوار، ملیکة العرب، صدیقہ، سیدہ، طاہرہ، ام المومنین، ام المساکین، حضرت خدیجتہ الکبریٰ سلام اللہ علیہا نے وفات پائی۔ عام لوگوں کے لیے یہ ایک خبر تھی ...
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فائنل میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کیجانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کئی فلسطینی فٹبال کھلاڑیوں اور شائقین کو دم گھٹنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال پر انٹرویو دیتے ہوئے افتخار حسین شیرازی نے کہا کہ ملک میں سیاسی افراتفری کا ماحول ہے، تصادم کا خطرہ ہے جو نظر آرہا ہے، آج ریاست اور عدلیہ بھی تقسیم نظر آرہی ہے، پارلیمان بھی تقسیم نظر آرہی ہے اور اس ملک میں ہر طبقہ تقسیم ...