زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ ڈونالڈ ٹرامپ تم مغلوب، تنہا اور ناکام و نامراد ہو، کیونکہ تم نے جس کمانڈر کو شہید کیا، وہ داعش جیسے دہشتگرد گروہ کیخلاف کامیاب جنگ کی قیادت کر رہے تھے۔ اب تم اپنی باقی بچی زندگی دشمنوں کے خوف میں گزارو گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ٹویٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں شریک سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو کے ملوث ہونے کیجانب اشارہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹرمپ، پومپئو اور انکے دیگر رفقاء اب تاریخ کے سیاہ ...
سعودی عرب روس کی ثالثی سے ایران سے تعلقات بحال کرنے کا خواہشمند ہے اور یہ دورہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ کیا سعودی عرب قطر اور ترکی کے بعد ایران کے قریب آنا چاہتا ہے، یہ وہ موضوع ہے جس پر مشرق وسطیٰ کے تجزیہ کاروں کی نظر ہے۔
جوبائیڈن کی ٹیم سعودی اور صیہونی مہروں کا متبادل لانا چاہتی ہے، اسی خوف کے تحت بن سلمان فرانس کے صدر میکرون سے سفارشیں کروا رہا ہے، جبکہ نیتن یاہو امریکہ میں موجود صیہونی لابی کو استعمال کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
ایک اہم نکتہ یہ ہے کہ ٹرامپ کے اس فیصلے پر نیٹو بھی راضی نہیں ہے، کیونکہ ٹرامپ سے نیٹو فورسز کے اعلیٰ حکام کا کسی قسم کی ہم آہنگی کے بغیر امریکی فوجیوں کے انخلا پر راضی ہونا خلاف حقیقت نظر آرہا ہے۔
زینب سلیمانی کا کہنا ہے کہ ڈونالڈ ٹرامپ تم مغلوب، تنہا اور ناکام و نامراد ہو، کیونکہ تم نے جس کمانڈر کو شہید کیا، وہ داعش جیسے دہشتگرد گروہ کیخلاف کامیاب جنگ کی قیادت کر رہے تھے۔ اب تم اپنی باقی بچی زندگی ...
امریکی بالادستی سرعت سے زوال کی طرف گامزن ہے اور سپاہ قدس کے موجودہ کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی کے بقول شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا انتقام ...
امریکہ اقوام متحدہ کے دو ہزار اکیس کے بجٹ میں ایران کے خلاف پابندیوں کے لیے خصوصی کمیٹی کی بحالی کی غرض سے دو شقوں کا اضافہ کرانا چاہتا تھا، جس کی عالمی ...
شیخ علی سلمان پر قطر کے ساتھ رابطوں اور ان کیلئے بحرین میں جاسوسی کرنے کا گھٹیا اور بے بنیاد الزام عائد کر دیا گیا۔ عدالت نے اس الزام سے بھی شیخ علی سلمان ...
سوڈانی وزیر اطلاعات و نشریات نے دکھ بھرے لہجے میں اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کو سرکاری طور پر تسلیم کرنے کو دو ماہ کا عرصہ ہوچکا ہے، لیکن سوڈان سے جو وعدے ...
انتخابی شکست کے زخموں کو چاٹنے والا ڈونالڈ ٹرامپ اپنے اقتدار کے آخری دنوں میں کوئی بھی حرکت کر سکتا ہے۔ ٹرامپ کی اس غلطی کا خمیازہ آج اور مستقبل کے ...
جب تک یہ استبدادی نظام باقی رہتا ہے، سلامتی کونسل تمام دنیا کے رکن ممالک پر مشتمل جنرل اسمبلی کے فیصلوں کو سرد خانے میں یا ردی کی ٹوکری میں ڈالتی رہے ...
اگر حکمتیار کے مشورے کو مان لیا جائے تو افغانستان کے گلی گلی اور کوچے کوچے میں مسلح جھڑپیں شروع ہو جائیں گی۔ افغانستان کو آج امن و صلح کی ضرورت ہے۔ مسلح ...
صنعا ائیرپورٹ کی ناکہ بندی اور محاصرے کیوجہ سے اب تک اسی ہزار سے زائد خواتین اور بچے اپنی جان سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔ انہوں نے کہا یہ جرم سعودی وزارت دفاع ...
ستمبر 2001ء میں بغداد میں بلیک واٹر کے دہشتگردوں نے درجنوں عراقی شہریوں کو قتل کیا تھا۔ اب جبکہ عراقی حکومت اور مقتولین کے پسماندگان ان قاتلوں کی سزا ...