وفد کی قیادت مدرسه الامام الحجة (عج) و مدرسه الشھید الصدر (رح) کے مدیر حجة الاسلام و المسلمين علامه سيد حسن الحائری اور حجتہ الاسلام و المسلمین علامہ السید علی الحسنی کر رہے تھے۔ عراقی علمائے کرام کا کہنا تھا کہ شانداز انتظامات اور تعلیمی ماحول دیکھ ...
محکمہ داخلہ پنجاب نے نادرا کیساتھ مل کر کاپی والے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزیشن شروع کی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کی کمپیوٹرائزڈ تجدید کی تاریخ میں بھی توسیع کر دی ہے۔ کمپیوٹرائز اسلحہ لائسنس بنانے کے کام میں رواں سال 31 دسمبر تک توسیع کی ...
زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی چیئرمین کے ساتھ ہونیوالی ملاقات میں چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) عدلیہ تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، سپریم کورٹ کیخلاف کسی بھی سازش کا عوام بھرپور جواب دینگے، بھکاری وزیراعظم نے قوم کو بھی بھکاری ...
برطانوی ریڈیو کو دیئے گئے انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ بھارت کرکٹ کو کو سپر پاور کے تکبر کیساتھ ڈکٹیٹ کرتا ہے، وہ فیصلہ کرتا ہے کہ کس کو کھیلنا چاہیئے کس کو نہیں کھیلنا چاہیئے، بدقسمتی سے پاکستان اور بھارت کے تعلقات کیوجہ سے ...
لاہور میں مسرت چیمہ کیساتھ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنماء کا کہنا تھا کہ آج نواز شریف سپریم کورٹ کے ججز سے بڑا ناراض ہیں، سپریم کورٹ کے انہی ججز کیوجہ سے شہباز شریف حکومت قائم ہے، اگر سپریم کورٹ قاسم سوری کی رولنگ پر مداخلت نہ کرتی ...
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہوابازی کو اسکی وجہ بتاتے ہوئے سی اے اے کے (ڈی جی) خاقان مرتضیٰ نے بتایا کہ پائلٹس کی تنخواہوں سے تقریباً 35 فیصد ٹیکس کاٹا جاتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسکے علاوہ پائلٹس کے فلائنگ آورز پر بھی ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔
سائٹ فیکٹری واقعے کے متاثرین کیلئے امدادی اعلان کرتے ہوئے مراد علی شاہ نے جاں بحق افراد کی فیملی کیلئے 5 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا، جبکہ ہر زخمی کیلئے 1 لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا۔
افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے جے یو آئی رہنما نے کہا کہ عمران خان کی سیاست سے ثاقب نثار، جنرل باجوہ اور جنرل پاشا اور فیض حمید سمیت چندحالیہ ججز کو نکال دیا جائے تو صرف سازشی عمران باقی رہ جاتا ہے۔
ایک بیان میں صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں ہر کوئی نیکی کا کام کرنا چاہتا ہے، انہوں نے مخیر حضرات اور غیر سرکاری تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ نیکی کا کام کرتے وقت ضلعی انتظامیہ اور پولیس کو اطلاع دیں تاکہ انہیں مناسب سیکیورٹی ...
ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصنف و دانشور جاوید جبار نے کہا کہ عدلیہ، فوج کا بھی ایک اہم رول ہے، اسوقت عدلیہ کا بڑا اہم رول ہے، جنرل باجوہ نے کہا فوج مداخلت نہیں کریگی، لیکن آج بھی فوج کا ایک رول جاری ہے، فوج اگر چاہتی ہے کہ مداخلت ...
عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں فائنل میچ کے دوران اسرائیلی فورسز کیجانب سے آنسو گیس کی شیلنگ کے بعد کئی فلسطینی فٹبال کھلاڑیوں اور شائقین کو دم گھٹنے اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت اور فیصلے ہونگے۔ اجلاس میں پنجاب خیبر پختونخوا میں انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ سماعت پر بریفنگ دی جائیگی۔
مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کراچی کے صدر نے کہا کہ حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی ذات مبارکہ اور ان کا ہر عمل خواتین کے لئے مشعلِ راہ ہے، معاشرے کو پاکیزہ بنانے کے لئے خاندان رسالت کے کردار کو شعار بنانا ہوگا۔
غیر مقامی سیاحوں کا بھی ماننا ہے کہ موسم بہار میں کشمیر کی سیر کے لئے ضرور آنا چاہیئے تاکہ سرسوں کے پھولوں کے نظاروں سے بھی لطف اندوز ہونے کا موقع مل سکے۔
احتجاجی نے میڈیا کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ جب مائیگریشن ہوئی اس وقت مائیگرنٹ سرکاری ملازموں کو تنخواہیں واگذار کی گئیں جبکہ مائیگرنٹ زمینداروں اور دکانداروں کیلئے نقدی امداد مقرر کی گئی۔
جمعے کو اپنی ایک ٹویٹ میں عمران خان کے ترجمان برائے سوشل میڈیا اظہر مشوانی نے لکھا کہ (الحمدللہ) میں ابھی بخیر و عافیت گھر واپس پہنچ چکا ہوں۔ ان آٹھ دنوں میں آپکی دعاؤں، کاوشوں اور تعاون نے تا عمر کیلئے ہمیں مقروض کر دیا ہے۔
قوم سے خطاب کرتے ہوئے بیلاروس کے صدر کا کہنا تھا کہ آیئے بغیر پیشگی شرط کے یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان کریں۔ انہوں نے مغرب پر الزام لگایا کہ وہ بیلاروس میں گھس کر اسے تباہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار حکومت نے ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ پٹرول کی فی لٹر قیمت 272 روپے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 293 روپے فی لٹر برقرار رہےگی