جموں و کشمیر اہل بیت فاؤنڈیشن کے سینیئر رہنماء کا ’’اسلام ٹائمز‘‘ کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ماہ صیام میں ہمیں زیادہ سے زیادہ انفرادی اور اجتماعی طور پر قرآنی محافل کا اہتمام کرنا چاہیئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مسلمان قرآنی تعلیمات پر عمل پیرا ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں سینیئر تجزیہ کار کا کہنا تھا کہ میرے نزدیک مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لئے احتجاجی دھرنا قائد اعظم کے مزار کے باہر دینے کی بجائے ان اداروں کے دفاتر کے باہر دینا چاہیئے تھا، جنہوں نے ان افراد کو لاپتہ کیا ہے۔
اسلام ٹائمز: مقررین نے اپنے خطابات میں کہا کہ حب الوطنی ہمارے رگ و جاں میں بسی ہوئی ہے، ہمارے اجتماعات میں آج بھی پاکستان سے محبت کا اظہار حب الوطنی سے بھرپور نعروں کے ذریعے کیا جاتا ہے، ریاستی اداروں کا غیر منصفانہ کردار ہمیں ریاست سے جدا نہیں کرسکتا۔...
اسلام ٹائمز: احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی کا کہنا تھا کہ جب تک آخری مسنگ پرسن کو بازیاب نہیں کرایا جاتا احتجاج جاری رہے گا، 11 اپریل کو مسنگ پرسنز کی بازیابی کیلئے ملتان میں خواتین اور ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے جے ڈی سی کے سربراہ ظفر عباس نے کہا ہے کہ انکا ادارہ تعلیم، صحت، روزگار، شادی اور کھانے پینے سمیت متعدد شعبوں میں عوام کو یکساں سہولتیں فراہم کر رہا ہے، ہمارا مقصد غریب اور امیر کا فرق مٹا کر عوام کی بھرپور مدد کرنا ...
اسلام ٹائمز: کوٹ ادو میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جوائنٹ ایکشن کمیٹی فار شیعہ مسنگ پرسنز کے رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اگر ان افراد پر کوئی مقدمات ہیں تو انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، اگر وہ کسی واقعہ میں ملوث پائے گئے تو شیعہ کمیونٹی انکا کوئی ساتھ ...
اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو میں البصیرہ ٹرسٹ کے سربراہ کا کہنا تھا کہ ملک میں قوانین اور انکے اجراء کیلئے عدالتیں موجود ہیں، اگر کسی نے کوئی جرم کیا ہے تو اسے ان عدالتوں میں پیش کیا جائے اور انہیں انکے جرم کی سزا دلوائی جائے، لیکن اگر وہ بے گناہ ہیں تو ...
محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق مکمل ایس او پیز کے ساتھ کاروبار صبح چھ بجے سے رات آٹھ بجے تک کیا جاسکے گا جبکہ شادی ہالز بھی بند کردیئے گئے، تاہم کراچی کی تاجر تنظیمیں حکومت کے احکامات ماننے کے بجائے ہٹ دھرمی پر اتر آئیں۔
سرینگر میں ایک روزہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بھارت کے معروف عالم دین مولانا اختر عباس جون کا کہنا تھا کہ آج ہمارے نوجوانوں کی سب سے اہم مشکل یہ ہے کہ ہم بڑے ارادے نہیں کر پا رہے ہیں۔
شیعہ مسنگ پرسنز کی تحریک میں کیا وجہ بنی کہ قیامت خیز گرمی کے عالم میں بھی معصوم بچے، خواتین، بزرگ بڑی تعداد میں مزار قائدؒ پر مجبوراً احتجاجی دھرنا دیئے بیٹھے ہیں؟ لاپتہ شیعہ افراد کی بازیابی کیلئے مذاکرات کب شروع ہوئے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی و لاپتہ افراد ...
اسلام ٹائمز: ہمارا قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے مطالبہ ہے کہ جبری طور پہ لاپتہ کیے جانیوالے افراد کو فوری طور پہ بازیاب کروایا جائے۔ اگر وہ کسی بھی جرم میں ملوث ہیں تو عدالت اور قانون کے مطابق انکو سزا دی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملت تشیع کے نوجوانوں ...
اسلام ٹائمز: ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے واضح کیا کہ تمام مسنگ پرسنز کو فوری طور پر بازیاب اور برآمد کرایا جائے، یا انہیں پولیس اور عدالتوں کی تحویل میں دیا جائے۔ اگر ان پر کوئی جرم ثابت ہوگیا تو انہیں جرم کی نوعیت کے مطابق عدالتوں کے توسط ...
دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں ایم ڈبلیو ایم گلگت بلتستان کے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کے خانوادوں کو یہ پیغام ہے کہ وہ تنہا نہیں ہے۔ ہم بھی انکے ساتھ سڑکوں پر ہیں، اگر وہ حکم دیں تو گلگت بلتستان سمیت پورے ملک کو جام کر دینگے۔
اسلام ٹائمز: دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں رہنمائوں کا کہنا تھا کہ اگر عدالتی نظام پر مقتدر اداروں کو اعتماد ہے تو وہ خفیہ عقوبت خانوں میں رکھے گئے نوجوانوں کو عدالتوں کے سامنے پیش کریں۔ ریاستی اداروں میں اختیارات کی کھینچا تانی ریاست کے وجود کیلئے بھی ...
ملتان میں دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ مقتدر اداروں کو اپنی عدالتوں پر اعتماد کیوں نہیں، ہمیں ولی فقیہ کی اطاعت کرنے کی سزا دی جا رہی ہے، لیکن ہم خط ولایت فقیہ سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، وطن سے محبت اور ...
اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر کا کہنا تھا کہ مسنگ پرسنز کے حوالے سے پوری قوم متحد ہے، تمام جماعتوں نے اس کی حمایت کی ہے، ہمارے کوئی مطالبات نہیں، جو مطالبات کراچی میں مسنگ پرسنز کی فیملیز کے ہیں وہی ہمارے ہیں۔ ...
اسلام ٹائمز: دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں مقررین کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کو فوری رہا کیا جائے، انکے پیارے انکے منتظر ہیں۔ مقررین کا کہنا تھا کہ اگر انہوں نے کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں پیش کریں اور قانون کے مطابق سزا دیں، اس طرح انہیں گھروں ...
سید ناصر عباس شیرازی نے سردار تنویر حیدر بلوچ کی جبری گمشدگی کی مذمت اور مجلس وحدت مسلمین کیجانب سے قانونی و اخلاقی معاونت کی یقین دہانی کرائی، سید ناسر عباس شیرازی نے کہا کہ اپنے لاپتہ جوانوں اور انکے اہلخانہ کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں ...
ساہیوال میں صحافی اور کالم نگار سردار تنویر حیدر کے اہلخانہ سے ملاقات میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے انہیں قانونی و اخلاقی معاونت کی یقین دہانی کروائی۔