0
Saturday 8 Jun 2024 15:26

ملتان، امام خمینی کے برسی اور شہدائے خدمت کی مناسبت سے سیمینار 

  • ملتان، اسلامک کلچرل فائونڈیشن کے زیراہتمام امام خمینی کے برسی اور شہدائے خدمت کی مناسبت سے سیمینار 

    ملتان، اسلامک کلچرل فائونڈیشن کے زیراہتمام امام خمینی کے برسی اور شہدائے خدمت کی مناسبت سے سیمینار 

اسلام ٹائمز۔ اسلامک کلچرل فاونڈیشن کی جانب سے امام بارگاہ سائبان زہرا سبزہ زار کالونی ملتان میں سمینار بعنوان برسی امام خمینی رحمتہ اللہ علیہ اور شہدائے خدمت کا انعقاد کیا گیا۔ سیمینار سے سید عاصم رضا شاہ، مجاہد مظفر، سید کاشف رضا نے منقبت پڑھی، جبکہ حجتہ الاسلام والمسلمین علامہ غضنفر علی حیدری نے شرکا سیمینار سے خطاب کیا۔ علامہ غضنفر علی حیدری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک رہبر معظم ہمارے درمیان موجود ہیں کوئی خلاء نہیں ہوسکتا، امام خمینی کے دور میں پارلیمنٹ میں شہید بہشتی خطاب کررہے تھے اور اپنی گفتگو روک کر کہا کہ مجھے جنت کی خوشبو آرہی ہے، اس کے بعد پوری پارلیمنٹ شہید ہوجاتی ہے لیکن انقلاب آج بھی باقی ہے، دشمن اتنے بڑے سانحے کے ذریعے بھی انقلاب اسلامی کو ختم نہیں کرسکا، جب بھی کوئی لاشہ گرتا ہے وہ انقلاب کو مضبوط کرتا ہے، انقلاب روز بروز مضبوط ہو رہا ہے، سیمینار میں برادران اور خواہران نے شرکت کی اور امام خمینی رحم اللہ علیہ، شہدائے خدمت اور شہدائے اسلام کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ سیمینار کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1140315
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش