0
Tuesday 19 Sep 2023 22:12

کوئٹہ، شرپسند عناصر ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار، بم نکارہ

کوئٹہ، شرپسند عناصر ایف سی چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار، بم نکارہ
اسلام ٹائمز۔ نامعلوم شرپسندوں کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز کے چیک پوسٹ پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ تاہم بم نکارہ ہونے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق کوئٹہ میں اسپینی روڈ پر واقع ایف سی چیک پوسٹ پر شرپسند عناصر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ تاہم پھینکا گیا دستی بم نہ پھٹ سکا۔ سکیورٹی فورسز نے واقعہ کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
خبر کا کوڈ : 1082680
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش