0
Thursday 28 Mar 2024 18:39

مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی صورت میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ

مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی صورت میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے معاملہ پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا ردِعمل بھی سامنے آگیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلف نہ لینے کی صورت میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا، اس سلسلہ میں الیکشن کمیشن نے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق مخصوص نشستوں پر حلف لینا لازمی ہے، حلف نہیں لیا جاتا تو سینیٹ انتخابات ملتوی کرسکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1125547
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش