0
Saturday 30 Mar 2024 17:24

ملتان، فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کی ریلی 

ملتان، فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بچوں کی ریلی 
اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کی جانب سے غزہ و فلسطین کے شہدا سے اظہار یکجہتی کیلئے ملتان پریس کلب تا نواں شہر چوک ملتان غزہ مظلومین ریلی نکالی گئی۔ ریلی کے شرکا سے ڈویژنل صدر آئی ایس او ملتان حسن رضا اور ضلعی صدر ایم ڈبلیو ایم ملتان فخر نسیم نے خطاب کیا۔ فلسطین کے حق میں اور اسرائیل و امریکہ کے خلاف پرجوش انداز میں شعار بلند کیے گئے۔ ریلی میں بچوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کا اختتام دعائے سلامتی امام زمانہ عج سے کیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1125873
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش