0
Saturday 30 Mar 2024 17:31

گورنر سندھ سے آئی جی سندھ کی ملاقات، اسٹریٹ کرائمز کنٹرول کرنے پر زور

گورنر سندھ سے آئی جی سندھ کی ملاقات، اسٹریٹ کرائمز کنٹرول کرنے پر زور
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی، گورنر سندھ نے انہیں دوبارہ آئی جی سندھ تعینات ہونے پر مباکباد دی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں امن و امان کی صورتحال، شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز پر کنٹرول، سیف سٹی پروجیکٹ، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب، کمیونٹی پولیسنگ اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ شہر قائد میں اسٹریٹ کرائمز کی بڑھتے ہوئے واقعات تشویشناک ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پولیس پٹرولنگ میں اضافہ اور سی سی ٹی وی کے موثر استعمال سے ان پر کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1125874
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش