0
Saturday 30 Mar 2024 22:22

ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب میں سول سوسائٹی کی طرف سے ’’القدس سیمینار‘‘ کا انعقاد

ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب میں سول سوسائٹی کی طرف سے ’’القدس سیمینار‘‘ کا انعقاد
اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان پریس کلب میں سول سوسائٹی کی طرف سے ’’القدس سیمینار‘‘ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی سردار فتح اللہ خان میانخیل نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ القدس سیمینار کے روح رواں سابق مشیر وزیراعلیٰ علامہ محمد رمضان توقیر، معروف صحافی و تجزیہ نگار ابو لمعظم ترابی،سمیت دیگر مقررین نے خطابات کیے۔
خبر کا کوڈ : 1125924
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش