0
Saturday 30 Mar 2024 23:28

رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ

رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ
اسلام ٹائمز۔ سابق وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخاب کے بعد پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پارٹی قیادت نے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ منشااللہ اور ایوب خان گادھی سمیت دیگر بھی کابینہ کا حصہ ہوں گے۔ ذرائع کا بتانا ہےکہ پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو بھی پنجاب میں اہم ذمہ داری دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1125947
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش