0
Sunday 31 Mar 2024 03:08

مریم نواز کا ڈور پھرنے سے 2 افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

مریم نواز کا ڈور پھرنے سے 2 افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب
اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور میں ڈور پھرنے سے 2 افراد کے زخمی ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے انسپکٹر جنرل پولیس سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی۔ مریم نواز نے کہا کہ سخت احکامات کے باوجود پتنگ بازی اور ڈور پھرنے کے واقعات پر تشویش ہے، پتنگ بازی کے خونی کھیل کو ختم کریں گے۔ مریم نواز نے کہا کہ شہری ذمہ داری نبھائیں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی پتنگ بازی کے خاتمے میں معاونت کریں۔
خبر کا کوڈ : 1125990
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش