0
Sunday 31 Mar 2024 17:22

یوم شہادت امام علیؑ پر سندھ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے

یوم شہادت امام علیؑ پر سندھ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے
اسلام ٹائمز۔ یوم شہادت امام علیؑ کے موقع پر سندھ میں تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ سندھ کے محکمہ تعلیم کی جانب سے یوم شہادت حضرت علیؑ پر مورخہ یکم اپریل کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری اسکول و کالجز پر ہوگا۔ اس حوالے سے صوبائی محکمہ تعلیم نے کہاکہ اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں گے۔
خبر کا کوڈ : 1126059
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش