0
Sunday 31 Mar 2024 17:24

ہم سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہیں لے رہے، حلیم عادل شیخ

ہم سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہیں لے رہے، حلیم عادل شیخ
اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ ہم سینیٹ الیکشن میں سندھ سے حصہ نہیں لے رہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سینیٹ کا الیکشن چوری سے جیتا جا رہا ہے، اسمبلی میں اس وقت فارم 45 والے ارکان نہیں۔ حلیم عادل شیخ نے کہا کہ سندھ سے پی ٹی آئی کے 6 امیدوار سینیٹ الیکشن میں حصہ لے رہے تھے، تاہم اب حصہ نہیں لے رہے۔ پی ٹی آئی رہنما نے یہ بھی کہا کہ ہمیں 8 فروری پر یقین ہے لیکن 9 فروری پر یقین نہیں۔
خبر کا کوڈ : 1126060
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش