0
Sunday 31 Mar 2024 18:50

دعوؤں کے برعکس پاکستان میں مہنگائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی، مشیر خزانہ خیبر پختونخوا

دعوؤں کے برعکس پاکستان میں مہنگائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی، مشیر خزانہ خیبر پختونخوا
اسلام ٹائمز۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ حکومتی دعوؤں کے برعکس پاکستان میں مہنگائی تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اس وقت 76 سالہ تاریخ میں بد ترین مہنگائی کے دور سے گزر رہا ہے، اس مہنگائی سے عام آدمی تو دور مڈل کلاس طبقے کی بھی کمر ٹوٹ چکی ہے۔ مزمل اسلم نے مزید کہا کہ صرف اس ہفتے بھی 29 فیصد مہنگائی رہی، آنے والے دنوں میں مہنگائی کا ایک بہت بڑا طوفان آتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1126075
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش