0
Monday 1 Apr 2024 13:00

لاہور، یوم علیؑ کے جلوس کے شرکاء نے نمازظہرین ادا کر دی

لاہور، یوم علیؑ کے جلوس کے شرکاء نے نمازظہرین ادا کر دی
اسلام ٹائمز۔ لاہور میں یوم شہادت حضرت علیؑ کا مرکزی جلوس روایتی راستوں پر گامزن ہے۔ جلوس کے شرکاء نے رنگ محل چوک میں نماز ظہرین ادا کی۔ نماز ظہرین علامہ سید جواد موسوی کی امامت میں ادا کی گئی۔ اس موقع پر عزاداروں کی بڑی تعداد نے نماز ظہرین ادا کی۔ نماز ظہرین کا اہتمام امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان موچی گیٹ یونٹ کی جانب سے کیا گیا۔ یوم علیؑ کا مرکزی جلوس نماز مغربین کے وقت اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہے کربلا گامے شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگا۔ جلوس کے شرکاء ماتم اور  نوحہ خوانی کر رہے ہیں۔ جبکہ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1126215
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش