0
Tuesday 14 May 2024 19:02

میئر کراچی شہر کو پانی مفت ملے، 5 سال میں یہ کام کر جائیں، شہزاد رائے

میئر کراچی شہر کو پانی مفت ملے، 5 سال میں یہ کام کر جائیں، شہزاد رائے
اسلام ٹائمز۔ معروف سماجی و شوبز شخصیت شہزاد رائے نے کہا ہے کہ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو کہوں گا شہر کو پانی مفت ملے، 5 سال میں یہ کام کر جائیں۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہزاد رائے کا کہنا تھا کہ مرتضیٰ جب میئر بنے تو میں نے ٹوئٹ کی کہ اب آپ کو ڈراؤنے خواب آئیں گے۔ انکا کہنا تھا کہ میئر کا کام ہوتا ہے ریسرچ کو عملی جامہ پہنانا، اتنی ریسرچ ہو چکی ہے کہ سب کو پتہ ہے کہ کرنا کیا ہے۔ شہزاد رائے نے کہا کہ میئر پر تنقید کریں، سپورٹ کریں اور شہر کو آگے بڑھائیں۔
 
خبر کا کوڈ : 1135041
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش