0
Tuesday 14 May 2024 22:10

ملتان، جے ایس او کے مرکزی صدر کی وفد کے ہمراہ سابق مرکزی صدر ساجد رضا تھہیم سے ملاقات 

ملتان، جے ایس او کے مرکزی صدر کی وفد کے ہمراہ سابق مرکزی صدر ساجد رضا تھہیم سے ملاقات 
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد اکبر کی نامزد مرکزی جنرل سیکرٹری سید آذان کاظمی کے ہمراہ مرکزی رکن مجلس نظارت جے ایس او پاکستان وسابق مرکزی صدر جے ایس او پاکستان ایڈووکیٹ ساجد رضا تھہیم سے ملاقات کی اور اجلاس عاملہ کی دعوت دی، اس موقع پر تنظیمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا اور دستوری ترامیم سمیت دیگر امور پر گفتگو کی، اجلاس عاملہ اور اُس کے حسن کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا، اس موقع پر ڈویژنل صدر جے ایس او ملتان ڈویژن وقار مہدی بھی موجود تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 1135073
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش