0
Wednesday 15 May 2024 16:29

چارسدہ انٹر چینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی

چارسدہ انٹر چینج کے نزدیک فائرنگ، تین افراد جاں بحق، ایک زخمی
اسلام ٹائمز۔ چارسدہ انٹر چینج کے نزدیک فائرنگ کے واقعے میں تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ انٹرچینج کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے تین افراد کو قتل کردیا ہے جب کہ ایک شخص زخمی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں و زخمی کو قریبی اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ دیرینہ دشمنی کے سبب پیش آیا۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
خبر کا کوڈ : 1135248
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش