0
Thursday 16 May 2024 05:42

خیبر پختونخوا حکومت نے گورنر کو بے گھر کردیا

خیبر پختونخوا حکومت نے گورنر کو بے گھر کردیا
اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے گورنر کو بے گھر کرتے ہوئے اسلام آباد میں ان کے رہنے کی سرکاری جگہ چھین لی۔ رپورٹس کے مطابق خیبر پختونخوا ہاؤس میں گورنر کے لیے مختص بلاک ختم کردیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وہ کسی سے تلخی بڑھانا نہیں چاہتے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کسی کے گورنر ہاؤس داخلے پر پابندی نہیں لگائیں گے، گورنر ہاؤس سازش کا گڑھ نہیں بنے گا۔
خبر کا کوڈ : 1135397
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش