0
Saturday 8 Jun 2024 20:41

سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا، خالد مقبول صدیقی

سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا، خالد مقبول صدیقی
اسلام ٹائمز۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کرپشن کو صنعت کا درجہ دے دیا ہے۔ کراچی میں خطاب کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ پہلے کرپشن ڈویلپمنٹ کی بائی پراڈکٹ ہوتی تھی، اب ڈویلپمنٹ کرپشن کی بائی پراڈکٹ ہے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ گزشتہ 15 سال میں سندھ حکومت کو این ایف سی ایوارڈ میں 22 ہزار ارب روپے ملے ہیں، انصاف کے بغیر تو گھر نہیں چل سکتا نظریاتی ملک کیسے چلے گا؟
خبر کا کوڈ : 1140479
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش