0
Sunday 9 Jun 2024 02:52

ڈونلڈ بلوم کی کراچی برنس روڈ آمد، پاکستانی کھانوں کے فین ہو گئے

ڈونلڈ بلوم کی کراچی برنس روڈ آمد، پاکستانی کھانوں کے فین ہو گئے
اسلام ٹائمز۔ یو ایس ایمبیسڈر ڈونلڈ بلوم کی کراچی میں برنس روڈ آمد ہوئی، ڈونلڈ بلوم برنس روڈ فوڈ سٹریٹ پر مزیدار پاکستانی کھانوں کے فین ہو گئے۔ ڈونلڈ بلوم نے باربی کیو، ربڑی فالودہ اور کڑک چائے پی، ڈونلڈ بلوم نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں "مزیدار" اور "کڑک چائے" کہہ کر اُردو زبان میں کھانوں کی تعریف کی۔ ڈونلڈ بلوم نے کہا کہ یہاں کے کھانے بے حد لذیز ہیں، اتنے مزیدار کھانوں کو پہلے نہیں جانتا تھا، کراچی میں سیٹل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1140534
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش