0
Sunday 9 Jun 2024 22:59

بینی گینٹز کیبعد گادی آئزنکوٹ بھی صیہونی جنگی کابینہ سے مستعفی

بینی گینٹز کیبعد گادی آئزنکوٹ بھی صیہونی جنگی کابینہ سے مستعفی
اسلام ٹائمز۔ اسرائیلی جنگی کابینہ کے دوسرے اہم رکن گادی آئزنکوٹ (Gadi Eisenkot) نے بھی اسرائیلی جنگی کابینہ سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں سابق صیہونی آرمی چیف گادی آئزنکوٹ کا کہنا تھا کہ اس (جنگی) کابینہ میں ہماری شمولیت نے بہت سی کامیابیوں میں حصہ ڈالا لیکن حال ہی میں ہم نے دیکھا کہ جو فیصلے لئے گئے ہیں وہ سرے سے اسرائیل کے مفاد میں ہی نہ تھے!!

واضح رہے کہ غاصب صیہونی رژیم کی سفاک جنگی کابینہ کے اہم رکن بینی گینٹز نے بھی آج شام ہی اپنے استعفے کا اعلان کیا تھا۔
خبر کا کوڈ : 1140702
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش