0
Monday 10 Jun 2024 02:19

اداروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والے قومی دشمن ہیں، محمد علی شاہ باچا

اداروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والے قومی دشمن ہیں، محمد علی شاہ باچا
اسلام ٹائمز۔ پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر سید محمد علی شاہ باچا نے کہا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والے قومی دشمن ہیں۔ پشاور سے جاری بیان میں محمد علی شاہ باچا نے کہا کہ اداروں کی مضبوطی ملک کی ترقی کی ضامن ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک سیاسی جماعت نے اداروں کے خلاف مہم چلا رکھی ہے، اس کو نشان عبرت بنایا جائے۔ محمد علی شاہ نے مزید کہا کہ اداروں کو بدنام کرنے کی سازشیں کرنے والے قومی دشمن ہیں۔
خبر کا کوڈ : 1140718
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش