0
Monday 10 Jun 2024 02:31

او آئی سی سربراہ کی پاکستان کو سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت ملنے پر مبارکباد

او آئی سی سربراہ کی پاکستان کو سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت ملنے پر مبارکباد
اسلام ٹائمز۔ اسلامی کانفرنس کی تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل حسین ابراہیم طٰہٰ نے پاکستان اور صومالیہ کو سلامتی کونسل کی غیر مستقل رکنیت ملنے پر مبارکباد دی ہے۔ او آئی سی کے سربراہ نے کہا کہ یہ انتخاب دلیل ہے کہ پاکستان اور صومالیہ پر عالمی برادری اعتماد کرتی ہے۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طٰہٰ نے اس موقع پر پاکستان اور صومالیہ کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا اور کامیابی کی دعائیں کیں۔
خبر کا کوڈ : 1140719
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش