0
Monday 10 Jun 2024 11:39

گرفتار شاعر احمد فرہاد جیل منتقل

گرفتار شاعر احمد فرہاد جیل منتقل
اسلام ٹائمز۔ مظفر آباد میں گرفتار شاعر احمد فرہاد کو ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا۔پولیس نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ احمد فرہاد سے تفتیش کا عمل مکمل ہو چکا ہے۔ مظفر آباد کی عدالت نے احمد فرہاد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ 24 جون کو احمد فرہاد کو دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے۔ عدالت کے احکامات کے بعد گرفتار شاعر احمد فرہاد کو راڑہ جیل منتقل کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ : 1140787
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش