0
Monday 10 Jun 2024 13:38

جے ایس او کے مرکزی صدر کی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات 

جے ایس او کے مرکزی صدر کی شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات 
اسلام ٹائمز۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محمد اکبر کی مرکزی چیف اسکاوٹ مجتبی مھدی کے ہمراہ مرکزی نائب صدر شیعہ علما کونسل پاکستان علامہ عارف حسین واحدی سے ملاقات کی اور تنظیمی حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔ جے ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے جعفریہ طلباء کی ملک گیر تنظیمی صورتحال، گزشتہ اجلاس عاملہ اور دورہ جات کے حوالے سے گفتگو کی جبکہ علامہ عارف حسین واحدی نے جعفری طلباء کے لیے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ 
خبر کا کوڈ : 1140825
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش