0
Monday 10 Jun 2024 23:36

بشام میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق

بشام میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق
اسلام ٹائمز۔ بشام میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 5 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ افسوسناک حادثہ شانگلہ بشام کے علاقے برباٹکوٹ میں پیش آیا۔ حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ جیپ کے بریک فیل ہوجانے کی وجہ سے پیش آیا۔
خبر کا کوڈ : 1140954
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش