0
Tuesday 11 Jun 2024 08:15

میانوالی، 9 مئی حملوں کے تمام ملزمان باعزت بری

میانوالی، 9 مئی حملوں کے تمام ملزمان باعزت بری
اسلام ٹائمز۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے 2 کیسز کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے میانوالی ائربیس و دیگر سرکاری املاک پر حملے کے تمام ملزمان کو باعزت بری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے امجد نیازی، ملک احسان اللہ ٹوانہ، بیرسٹرعمیر نیازی اور دیگر کارکنوں کو باعزت بری کیا۔ واضح رہے کہ جلاؤ گھیراؤ کے ایک مقدمہ میں 35، جبکہ دوسرے مقدمہ میں 25 افرد نامزد تھے۔
 
خبر کا کوڈ : 1140965
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش