0
Tuesday 11 Jun 2024 23:14

کراچی، گھر سے ماں اور بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد

کراچی، گھر سے ماں اور بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں برآمد
اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر سے ماں اور بیٹے کی گولیاں لگی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہلاک خاتون کے شوہر نے پولیس کو بتایا کہ بیوی نے خودکشی کی ہے، متوفی خاتون نے پہلے بیٹے کو قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1141157
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش