0
Wednesday 12 Jun 2024 00:07

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا

سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ 14 جون کو پیش کیا جائے گا
اسلام ٹائمز۔ سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو طلب کر لیا گیا، اجلاس میں بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔ سندھ کا بجٹ 14 جون کو سہہ پہر 3 بجے پیش ہوگا، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ سندھ کے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق سندھ کابینہ کا اجلاس 14 جون کو صبح 9 بجے طلب کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ : 1141172
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش