0
Wednesday 12 Jun 2024 00:23

جلد فری میڈیکل سہولت دینے جا رہے ہیں، 2 دن میں باضابطہ اعلان کروں گا، کامران ٹیسوری

جلد فری میڈیکل سہولت دینے جا رہے ہیں، 2 دن میں باضابطہ اعلان کروں گا، کامران ٹیسوری
اسلام ٹائمز۔ گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جلد فری میڈیکل سہولت دینے جا رہے ہیں، 2 دن میں باضابطہ اعلان کروں گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ "بیل آف ہوپ" لوگوں کے لئے حقیقی اُمید کی کرن بن چکی ہے، چائنیز قونصل جنرل نے بھی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ کل ایم ڈی کے ای مونس علوی کو بلایا ہے، بتاؤں گا کہ ایسا نہیں ہو سکتا، بچوں کے امتحانات ہو رہے ہیں۔ کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ صحافی نصراللہ گڈانی کے قاتل گرفتار ہوگئے، پولیس ٹیم مبارک کی مستحق ہے۔
خبر کا کوڈ : 1141173
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش