0
Friday 15 Sep 2023 00:49

سائفر کیس کو رپورٹ کرنیوالے سینئر صحافی ثاقب بشیر کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںسینیئر صحافی ثاقب بشیر ایکسپریس نیوز سے وابستہ ہیں، اسلام آباد پریس ایسوسی ایشن کے صدر بھی رہ چکے ہیں، کافی عرصے سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ اور اسلام آباد کی مقامی عدالتوں میں اہم نوعیت کے مقدمات کو روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ کرتے ہیں، ثاقب بشیر ایک غیر جانبدار صحافی شمار ہوتے ہیں۔ انکے تجزیات کو قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1081692
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش