0
Monday 5 Feb 2024 13:10

سید کلب علی کا الیکشن کوریج کی صورتحال پر اہم انٹرویو

متعلقہ فائیلیںکلب علی اسلام آباد میں ڈان انگریزی اخبار میں بطور سینیئر رپورٹر خدمات انجام دے رہے ہیں، گذشتہ اٹھائیس سال سے شعبہ صحافت سے منسلک ہیں، آج ٹی وی، ڈان نیوز سمیت متعدد اداروں میں کام کرچکے ہیں، مذہبی جماعتوں اور سکیورٹی سے متعلق امور کی بیٹ کو کور کرتے ہیں اور ایک بہترین رپورٹر مانے جاتے ہیں، اسلام ٹائمز نے کلب علی سے الیکشن کمیشن کیجانب سے صحافیون کو مخصوصی جگہون پر کوریج کی اجازت دینے اور سکیورٹی صورتحال پر انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1113361
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش