0
Sunday 4 Feb 2024 08:50
تجزیہ

ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

4 فروری 2024
متعلقہ فائیلیںہفتہ وار پروگرام تجزیہ۔
ایرانی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان
مہمان مقرر: کاشف رضا صحافی، تجزیہ نگار (اسلام آباد)
میزبان و پیشکش: سید انجم رضا
04 فروری 2024

اہم نکات:
جمہوری اسلامی ایران کے وزیر خارجہ کے دورہ پاکستان سے حالیہ کشیدگی ختم ہوئی ہے
پاک ایران سرحدوں کو محفوظ تر بنانے پہ اتفاق ہوا ہے.
اس اہم دورے سے پاک ایران دشمنوں کی سازشوںیں ناکام ہوئی ہیں
وزیر خارجہ کی سطح پر بنائے جانے والا میکنزم باقاعدگی سے تہران و اسلام آباد میں ملاقاتیں کرے گا
پاکستان کی سلامتی کو ایران کی سلامتی سمجھتے ہیں( امیرعبداللہیان)
کہ ایران اور پاکستان دوست ہمسایہ ملک ہیں اور مضبوط تعلقات دونوں ممالک کی ترقی کے لیے اہم ہیں( جلیل جیلانی)
کسی تیسرے ملک کو اجازت نہیں دی سکتی کہ پاک ایران تعلقات میں رخنہ ڈالے ( امیرعبداللہیان)
سرحدی اور سیکیورٹی امور کو بہتر انداز میں دیکھنے کے لیے پاکستان کا نمائندہ ایران کے سرحدی شہر زاہدان جب کہ ایرانی سیکورٹی نمائندہ پاکستان کے سرحدی شہر تربت میں تعینات کیا جائے گا۔
امریکہ و اسرائیل کی مسلمان برادر ممالک کو آپس میں لڑانے کی سازش ناکام ہونگیں
پاکستان کے ایران کے ساتھ اعلی سیاسی و عسکری قیادت اور انتظامی سطح پر روابط کا نظام موجود ہے اور اسی بنا پر غلط فہمیوں کو بہت جلد دور کرلیا گیا ہے (جلیل عباس جیلانی)
خبر کا کوڈ : 1113725
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش