0
Monday 5 Feb 2024 23:40

صدر پی ٹی آئی اسلام آباد روبینہ غفور کا انتخابی مہم پر خصوصی انٹرویو

متعلقہ فائیلیںروبینہ غفور تحریک انصاف شعبہ خواتین اسلام آباد کی صدر ہیں، تحریک انصاف کے امیدواروں کی انتخابی مہم چلانے میں پیش پیش ہیں، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تین حلقوں میں پی ٹی آئی کو جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، یوں پی ٹی آئی ورکرز اور امیدواروں نے ڈور ٹو ڈور مہم چلائی ہے، اس موقع پر اسلام ٹائمز نے روبینہ غفور سے خصوصی انٹرویو لیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1114063
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش