0
Monday 13 May 2024 14:50

ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل ناصر عباس شیرازی کا حمایت مظلومین کانفرنس سے خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کی امام بارگاہ الصادق میں مجلس وحدت مسلمین کے زیراہتمام حمایت مظلومین کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سیکرٹری جنرل سید ناصر عباس شیرازی نے کہا کہ اسرائیلی فوج اپنی تمام تر طاقت کے باوجود شکست خوردہ ہے، نہتے فلسطینیوں نے اسرائیلی گھمنڈ توڑ دیا ہے اور وہ اپنی سرحدوں کے اندر ہی مقید ہو کر رہ جائے گا۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔ (ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial

 
خبر کا کوڈ : 1134561
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش