0
Thursday 23 May 2024 01:03

حرم امام رضا(ع) میں چائے کے موکب پر شهید "سید ابراہیم رئیسی" کی موجودگی کا ایک منظر

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ پہلی بار حرم امام رضا(ع) میں چائے کے موکب پر شهید "سید ابراہیم رئیسی" کی موجودگی کا ایک کلپ تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہی ہے۔ واضح رہے کہ تین روز قبل آیت‌ الله سید ابراهیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو اُس وقت حادثہ پیش آیا جب وہ قیز قلعہ ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد تبریز جا رہے تھے۔ اس دوران اُن کے ہمراہ وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللهیان"، نمائندہ ولی فقیہ و امام جمعہ تبریز "آیت‌ الله آل هاشم" اور صوبہ آذربائیجان شرقی کے گورنر تھے، جو تمام کے تمام شہادت پا گئے۔
خبر کا کوڈ : 1136898
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش