0
Friday 24 May 2024 18:41

ایرانی عوام کا دنیا کے نام واضح پیغام

متعلقہ فائیلیںنقطہ نظر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

آیت اللہ شہید رئیسی اور ان کے رفقاء کار کو ایرانی عوام نے دینی جذبے اور مذہبی جوش و خروش کے ساتھ مختلف شہروں میں الوداع کہا۔ دوسری جانب دنیا کے بیسیوں ممالک نے شہداء کی آخری رسومات میں شرکت کی۔ اس سے دنیا کو کیا پیغام گیا؟ اس ویڈیو کلپ میں ملاحظہ فرمائیں۔ قارئین و ناظرین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/c/IslamtimesurOfficial
خبر کا کوڈ : 1137316
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش